آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ
اذیت ناک اس گاڑی کا اندازِ روانی ہے بڑی دلدوز اس کے ہر مسافر کی کہانی ہے
الگ دنیا کی کاروں سے مغل کی کار ہے پیارے سنا ہے پچھلے دس سالوں سے یہ بیمار ہے پیارے
اے مری بیگم نہ تو میری خودی کمزور کر یہ شریفوں کا محلہ ہے نہ اتنا شور کر