اُردُولُغت

اردو ذخیرہ الفاظ

آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ

نعرہ  زندہ باد کا سر ہو گیا

نعرہ زندہ باد کا سر ہو گیا

زندہ باد کا سر ہوگیا
کام اپنا بندہ پرور ہوگیا

مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار میں روزے سے ہوں

مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار میں روزے سے ہوں

مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار میں روزے سے ہوں
ہو نہ جائے تجھ سے بھی تکرار میں روزے سے ہوں

غریب خانہ ہمیشہ سے جیل خانہ ہے

غریب خانہ ہمیشہ سے جیل خانہ ہے

غریب خانہ ہمیشہ سے جیل خانہ ہے
مرا مزاج لڑکپن سے لیڈرانہ ہے

پرانی موٹر

پرانی موٹر

یہ چلتی ہے تو دو طرفہ ندامت ساتھ چلتی ہے
بھرے بازار کی پوری ملامت ساتھ چلتی ہے

پن کھلا ، ٹائی کھلی،بکلس کھلا، کالر کھلا

پن کھلا ، ٹائی کھلی،بکلس کھلا، کالر کھلا

پن کھلا ٹائی کھلی بکلس کھلا کالر کھلا
کھلتے کھلتے ڈیڑھ گھنٹے میں کہیں افسر کھلا

تھرڈ ڈویژن

تھرڈ ڈویژن

جینے کی کشمکش میں نہ بیکار ڈالیے
میں تھرڈ ڈویژنر ہوں مجھے مار ڈالیے

کھڑا ڈنر

کھڑا ڈنر

کھڑا ڈنر ہے غریب الدیار کھاتے ہیں
بنے ہو۔ے شتر بے مہار کھاتے ہیں