اُردُولُغت

اردو ذخیرہ الفاظ

آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ

ماں

ماں

دنیائے فردوس کے پُر مسرت ترانوں میں وہ کشش نہیں اور نہ بربط شیریں سے نکلے ہوئے پُر فضا نغموں میں وہ شیرنی ہیں پہاڑی جھرنوں کی سہانی آوازایسی مسرور کُن نہیں اور نہ ہی سمندری ہوائوں کے جلترنگ میں وہ لطافت ہے۔