ایک ایکسپرس ٹرین
اذیت ناک اس گاڑی کا اندازِ روانی ہے
بڑی دلدوز اس کے ہر مسافر کی کہانی ہے
آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ
تجھے مجھ سے مجھ کو تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا
نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار ہوتا
حسن کی توپ کا گولہ مارا ترا ککھ نہ رہے
تجھ پہ گر جائے قطبی تارا، تیرا ککھ نہ رہے
اس کے دل کے اندر ساڈی یاد کا روڑا رڑکا ہوگا
ماہی بے آب کی مانند،تڑپا ہوگا،پھڑکا ہوگا
اس نے مجھ کو دب لتاڑا مارا جائے گا
پھر اس کے ابے نے جھاڑا مارا جائے گا
کراچی میں کمر باندھے ہوئے سب یار بیٹھے ہیں
جو بیاہے جا چکے اک بار ، پھر تیار بیٹھے ہیں
پُلس نوں آکھاں رشوت خور تے فیدہ کی
پچھوں کردا پھراں ٹکور تے فیدہ کی
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
پرے سے پرے سے پراں اور بھی ہیں
رویا ہوں تیری یاد میں دن رات مسلسل
ایسے کبھی ہوتی نہیں برسات مسلسل