اُردُولُغت

اردو ذخیرہ الفاظ

آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ

https://www.urdulughat.pk/Post/mohabbat

محبت

محبت

 

محبت کو امر کرنا ہے تو اس شخص سے بچھڑ جاؤ جسے چاہت کی آخری حد تک چاہا ہے اس کی جدائی کا اپنا ایک حسن ہے۔

جدائی کی اپنی میٹھی میٹھی کسک زیست کے آخری لمحوں تک ساتھ رہتی ہے ۔وہ شخص چاندنی رات میں یاد آتا ہے خزاں رسیدہ پتوں پر پاؤں رکهتے ہوئے کبھی اس کے ہجر کے نوحے سنائی دیتے ہیں بہاروں کے موسم میں پھولوں کے بیچ چلتے ہوئے کبھی اس شخص کی خوشبو ہمارا تعاقب کرتی ہے۔یہاں تک کہ پھر وہ لمحہ سے جدا نہیں ہوتا ہر وقت ساتھ ساتھ رہتا ہے سائے کی طرح جسے ہم کبھی بھی نہیں بهول سکتے۔

ملتے جلتے آرٹیکلز