اُردُولُغت

اردو ذخیرہ الفاظ

آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ

https://www.urdulughat.pk/Post/murg-bad-e-numa

مرغ باد نما

مرغ باد نما

 

مرغ باد نما نے ہوا سے کہا۔ تمہارا ہمیشہ ایک ہی طرح چلتے رہنا کتنا تھکا دینے والا ہے۔ کیا تم میرے چہرے سے ہٹ کو ئی دوسرا رخ اختیار نہیں کر سکتیں؟ کیوں کے تم میری  خداداد استقامت کو پریشان کر دیتی ہو۔

لیکن ہوا نے کوئی جواب نہ دیا۔ اور فضا میں ایک قہقہہ سنائی دیا۔

ملتے جلتے آرٹیکلز