اُردُولُغت

اردو ذخیرہ الفاظ

آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ

خود کھانا گرم کر لو

خود کھانا گرم کر لو

میں ہوں جو ایک بیوی، چاہو جو کام کر لو
جب دیر سے آئے ہو، خود کھانا گرم کر لو

ایک ایکسپرس ٹرین

ایک ایکسپرس ٹرین

اذیت ناک اس گاڑی کا اندازِ روانی ہے
بڑی دلدوز اس کے ہر مسافر کی کہانی ہے

تجھے مجھ سے مجھ کو تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا

تجھے مجھ سے مجھ کو تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا

تجھے مجھ سے مجھ کو تجھ سے جو بہت ہی پیار ہوتا
نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار ہوتا

ماری کجھ غریبی مت

ماری کجھ غریبی مت

ماری کجھ غریبی مت
کجھ میں کلا تے بچے ست

سائیڈ ایفیکٹس

سائیڈ ایفیکٹس

سر درد میں گولی یہ بڑی زود اثر ہے
پر تھوڑا سا نقصان بھی ہو سکتا ہے اس سے

dewar-e-gareya

دیوارِ گریہ

مال بردار بحری جہاز کے عرشے کے غلیظ اور چکنے فرش پر تیل سے لتھڑے ہوئے موٹے رسوں کے بڑے سے بنڈل پر میں اور برائن بیٹھے تھے۔ گو کہ اس وقت ہم تھکے ماندے اور ساری دنیا سے بدظن تھے مگر حیرت سے ستاروں بھرے آسمان کو دیکھے جاتے تھے۔ ایک دوسرے سے منہ موڑے ہوئے کہ یوں مشقت کا احساس بڑھتا نہیں۔ ہم اپنے اپنے سگریٹ بے دریغ پھونک رہے تھے۔ اس سمے یہ واحد عیاشی تھی۔ ۔ ۔

dadab

دادن (جنگ ستمبر کے ایک شہید کی بیوہ)

یہ 6 ستمبر 1965ء کی تاریخ تھی۔ جانے والا ایسا گیا کہ پھر اس کی خاک بھی واپس نہ آ سکی۔ دشمن کے ٹینک کے ساتھ ہی اس کے وجود کے بھی پرخچے اڑ گئے۔ ۔ ۔مگر دادن نے مرتے دم تک انتظار کو نہ مرنے دیا۔ بڑھاپے میں بھی ان کے ہاتھوں کی مہندی کی چھب اور کلائی کی چوڑیوں کی کھنک ماند اور مدہم نہ ہوئی۔۔۔

چھوٹی سی خواہش ۔

چھوٹی سی خواہش ۔

ساڈے جو ارادے تھے
کڈے سدھے سادے تھے

ہےآپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ

ہےآپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ

ہےآپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ
قربان گئے اس پہ دل وجان وغیرہ

نعرہ  زندہ باد کا سر ہو گیا

نعرہ زندہ باد کا سر ہو گیا

زندہ باد کا سر ہوگیا
کام اپنا بندہ پرور ہوگیا