یہ جو عبدالکریم ہے پیارے
یہ جو عبد الکریم ہے پیارے
اک سیاسی یتیم ہے پیارے
آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ
کڑکتی دھوپ میں کجلا گئے کیا تم نہ آئو گے
جہاں تم نے کہا ہم آگئے کیاتم نہ آئو گے
معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا
اس کا کوئی نقصان نہ اس کو کوئی گھاٹا
مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار میں روزے سے ہوں
ہو نہ جائے تجھ سے بھی تکرار میں روزے سے ہوں
غریب خانہ ہمیشہ سے جیل خانہ ہے
مرا مزاج لڑکپن سے لیڈرانہ ہے
پینتیس سالہ مرد ۔۔۔۔۔ خوش پوشاک ، خوش قامت چڑھی ہوئی مونچھیں پائوں میں چمکدار جوتا اور ریشمی جرابیں ،منہ میں قیمتی سگریٹ اور ہاتھ میں حسین و نازک بیت جس کی سنہری موٹھ ، اعلی درجےکے جواہر سے مرصع ،عالی شان ہوٹلوں میں کھانا کھاتا ہے
ہا سپیٹل سے یہ بس جاتی ہے تھانے کی طرف
پھر کچہری کی عمارت اور کھلے میدان تک
حسن کی توپ کا گولہ مارا ترا ککھ نہ رہے
تجھ پہ گر جائے قطبی تارا، تیرا ککھ نہ رہے
خواہش ہو اگر تیری ہو کام فٹا فٹ
اے دوست میری میز پہ رکھ دام فٹافٹ