جب بھی تجھے دیکھا کسی بحران میں دیکھا
جب بھی تجھے دیکھا کسی بحران میں دیکھا
نسیان میں دیکھا کبھی ہذیان میں دیکھا
آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ
جب بھی تجھے دیکھا کسی بحران میں دیکھا
نسیان میں دیکھا کبھی ہذیان میں دیکھا
ستائیس سالہ جوان۔۔۔۔۔لمبی ناک چھوٹی چھوٹی آنکھیں ،ناپاک چہرہ ہاتھ روشنائی بھرے ہوئے ناخن میل سے اٹے ہوئے جسم پر پھٹے پرانے کپڑے جن پر جابجا تیل ،چکنائی اور قہوے کے داغ۔۔۔
اس کے دل کے اندر ساڈی یاد کا روڑا رڑکا ہوگا
ماہی بے آب کی مانند،تڑپا ہوگا،پھڑکا ہوگا
اچھلتا ہے بانسوں جگر مام دینا
کہ جب سے لڑے ہے نظر مام دینا
اک چھوڑو ہو اک اور جو مس مات کرو ہو
ہر سال یہ کیا قبلۂ حاجات کرو ہو
اس نے مجھ کو دب لتاڑا مارا جائے گا
پھر اس کے ابے نے جھاڑا مارا جائے گا
اس کا رشتہ نہ ہونے کا باعث اس کا ابا تھا
سب حريان تھے اس نے ايسا ابا کہاں سے لبا تھا
کراچی میں کمر باندھے ہوئے سب یار بیٹھے ہیں
جو بیاہے جا چکے اک بار ، پھر تیار بیٹھے ہیں
مرد ہونی چاہیے خاتون ہونا چاہیے
اب گرامر کا یہی قانون ہونا چاہیے