میں کس سے محبت کرتا ہوں
میں انتہا پسندوں سے محبت کرتا ہوں۔
ان لوگوں سے محبت کرتا ہوں جو زندگی کے سمندر کی گہرائیوں میں اترتے اور زندگی کی بلندیوں پر چڑھنے کی قدرت رکھتے ہیں۔ان لوگوں سے محبت کرتا ہوں ،جو کلیتا اشیاء کی یکتائی کی طرف مائل ہوتے ہیں۔