اُردُولُغت

اردو ذخیرہ الفاظ

آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ

میں ترا شہر چھوڑ جائوں گا

میں ترا شہر چھوڑ جائوں گا

اس سے پہلے کہ گھر کے پردوں سے
ٹیڈی پتلو ن کوئی سلو ا لوں

پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں

پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں

پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں
تو اونچا کیوں نہ ہو تعلیم کا معیار کالج میں

حُسن

حُسن

حُسن کی بھی اپنی ہی ایک زبان ہوتی ہے۔یہ زبان لفظوں اور ہونٹوں کی محتاج نہیں ہوتی۔ یہ ایک غیر فانی زبان ہے اور کائنات کا ہر انسان اسے سمجھتا ہے۔

درد

درد

تمھارا درد گویا اس صدت کے ٹوٹنے کی تکلیف ہے-جس کے اندر تمھارا فہم بند ہے
وہ ایک حیات اعلی ولادت کا دروازہ ہے۔جس طرح ضرور ہے کہ ایک پھل کا سخت چھلکا ٹوٹے تاکہ اس کا مخز باہر آسکے۔

اسرار خودی

اسرار خودی

خاموشی اور سکون کی حالت میں تمہارا دل دن اور رات کے تمام رازوں سے واقف ہوسکتا ہے۔مگر تمہارے کان منتظر رہتے ہیں کہ تمھارے دل کا علم ان تک پہنچےتم چاہتے ہو کہ وہ راز جو تمھارے دل میں واضح رہتا ہے-

شاعر اور عالم

شاعر اور عالم

ایک سانپ نے ایک چنڈول سے کہا “تم اڑتے تو ہو، لیکن تم زمین کے ان گوشوں کو نہیں دیکھ سکتے جہاں زندگی کا رس مکمل خاموشی میں حرکت کرتا ہے
چنڈول نے جواب دیا:بے شک تم بہت سی باتیں جانتے ہو۔

جنت ارضی

جنت ارضی

زندگی کے گہرے خواب کی گرانی میں تم نشوونما پا رہے ہو اور انہی بے پایاں خوابوں میں تم اپنی زندگی کی تکمیل کرتے ہو...... تمہاری زندگی کے دن تو اس چیز کا شکریہ ادا کرتے کرتے گزر جاتے ہیں جو تم نے رات کی خاموشیوں میں حاصل کی

یوں تو خاصی دیر میں جا کر عشق کا شعلہ بھڑکا ہے

یوں تو خاصی دیر میں جا کر عشق کا شعلہ بھڑکا ہے

یوں تو خاصی دیر میں جا کر عشق کا شعلہ بھڑکا ہے
چھوٹی عمر میں شادی کے نقصان کا پھر بھی دھڑکا ہے

ملاوٹ کا اُدھر  دھندا جو پہلے تھا وہ اب بھی ہے۔

ملاوٹ کا اُدھر دھندا جو پہلے تھا وہ اب بھی ہے۔

ملاوٹ کا اُدھر دھندا جو پہلے تھا وہ اب بھی ہے
ضوابط کا ادھر پھندا جو پہلے تھا وہ اب بھی ہے

سینٹ کی کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد

سینٹ کی کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد

سینٹ کی کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد
وہ حسیں لگتی ہے لیکن کتنی تیاری کے بعد