اُردُولُغت

اردو ذخیرہ الفاظ

آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ

صرف ایک ہاتھ اور ایک آنکھ

صرف ایک ہاتھ اور ایک آنکھ

میں اپنی جوانی کے زمانے میں سنا کرتا تھا-کہ ایسا شہر ہےجس کے باشندے آسمانی صحیفوں کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں
میں نے کہا:میں اس شہرکوضرور تلاش کروں گا اور اس کی برکت حاصل کروں گا ۔یہ شہر بہت دور تھا۔میں نے سفر کے دوران کے لئے خوب سامان جمع کیا۔

گوش برآواز

گوش برآواز

بخشش کے لینے، نہیں بلکہ لینے والے کی خیرات میں جو ہمت اور اعتمادی درکار ہے، اس سے بڑھ کر دشوار گزار کون سا صحرا ہو سکتا ہے۔؟

خوشبوئیں

خوشبوئیں

میں نے ہاتھوں کو کھولا تو کیا دیکھتا ہوں کہ دھند ایک حقیر سے کیڑے میں تبدیل ہو گئی ہے یہ دیکھ کر میں نے ہاتھ کو پھر بند کر لیا اب وہی حقیر سا کیڑا ایک پرندے کی شکل اختیار کر چکا تھا۔

سحر ہونے سے پہلے

سحر ہونے سے پہلے

دن چھپ گيا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روشنی ماند پڑ گئی اور سورج نے بعلبک کے میدانوں سے اپنی کرنیں سمیٹ لیں، تو علی الحسینی انہی بھیڑوں کے ریوڑ کو لیۓ ہیکل کے کھنڈروں کی طرف لوٹا اور ان ستونوں پر بیٹھ گیا جو زمین پر اس طرح پڑے تھے گویا میدان جنگ میں بہت سے سپاہیوں کی ہڈیاں اور پنجر بکھرے پڑ ے ہیں

ایام حیات

ایام حیات

تم چاہتے ہو اپنی زندگی کے وقت کو ناپ لو؟
حالانکہ وہ ناپا نہیں جاسکتا۔تم چاہتے ہو وقت اور موسم کے متعلق اپنے عمل اور روح کا راستہ تجویز کرو۔تم سمجھتے ہو وقت ایک دریا ہے -جس کے کنا رے پر بیٹھ کر تم بہتے پانی کی سیر کر سکتے ہو

پاگل لڑکی

پاگل لڑکی

فاخرہ تو پاگل تھی
فیشنوں کے چکر میں

خبر ہے میری رسوائی کی

خبر ہے میری رسوائی کی

اسی پرچے میں خبر ہے میری رسوائی کی
جس میں تصویر چھپی ہے تیری انگڑائی کی

قیامت

قیامت

قیامت جھٹ سے آ جاتی ہے اور غم لاتی ہے . وہ تمہیں بھیانک نگاہوں سے دیکھتی ہے تیکھی انگلیوں سے تمہارا گلا پکڑتی ہے تمہیں زمین پر پٹختی ہے اور آہنی جوتوں والے پاؤں سے روند ڈالتی ہے پھر ہنسی ہنسی چلی جاتی ہے لیکن بعد میں اپنے کیے پر پچھتاتی ہے

ہم دھندلکوں میں چلے جائیں گے

ہم دھندلکوں میں چلے جائیں گے

ہم دھندلکوں میں چلے جائیں گے،شاید ایک دوسری دنیا کی صبح میں جاگنے کے لئے
تاہم محبت موجود رہے گی

غلامی

غلامی

لوگ زندگی کے غلام ہوتے ہیں،یہی غلامی ان کے دنوں کو ذلت و مسکنت سے اور راتوں کوآنسووں اور خون سے لبریز کردیتی ہے۔اب دیکھیے ناکہ میری پیدایشِ اولین پر ستر ہزارسال کا عرصہ گزرچکاہے اور میں نے اب تک شکست خوردہ وپابہ زنجیرغلاموں کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا۔ می