اُردُولُغت

اردو ذخیرہ الفاظ

آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ

https://www.urdulughat.pk/

آ[3] سنسکرت

[ کبوتر بازی ]  کبوتروں کو بلانے کی صدا (عموماً کھینچ کر گاہے تکرار یا تسلسل کے ساتھ)

[ بازی گری ]  غائب شے کو حاضر کرنے کی ندا

مرغیوں کو دانہ کھلانے یا دڑبے میں بند کرنے کے لیے پکارنے کی آواز (تکرار کے ساتھ)

١ - آنا کے تمام معانی میں بطور امر مستعمل، جاکی ضد۔

٢ - 'آ کر' یا 'آ کے' کی تخفیف۔

٣ - (مرکب افعال میں) دو فعلوں میں نزدیکی اور تسلسل پیدا کرنے کے لیے مستعمل، جیسے: آبیٹھنا، آپھنسنا۔

اس صفحے پر: