اُردُولُغت

اردو ذخیرہ الفاظ

آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ

https://www.urdulughat.pk/

استغاثہ عربی

١ - فریاد، داد خواہی۔

٢ - عدالت فوجداری میں کسی کے خلاف دعویٰ، نالش۔

٣ - ایک متداول فریادی دعا جو 'استغث باللہ' (میں اللہ سے فریاد کرتا ہوں) سے شروع ہوتی اور مصائب میں پڑھی جاتی ہے۔

اس صفحے پر: