اُردُولُغت

اردو ذخیرہ الفاظ

آن لائن اردو لغت مفصل تلاش کے ساتھ

https://www.urdulughat.pk/

سطر عربی

١ - ایک سیدھ میں لکھی ہوئی عبارت، حرفوں یا لفظوں کی قطار، لکیر، خط۔

٢ - [ خوش نویسی ]  سیدھی لکیر جو زیر مشق ہر حروف اور الفاظ کی کشش و دور کی نشست صحیح رکھنے کو بنالی جائے۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 217:4)

٣ - [ کناۃ ]  نماز کی صف۔

٤ - [ مجازا ]  شعر کا ایک مصرعہ، جزو۔

٥ - نوشتہ، تحریر، لکھنا، سلسلہ، قطار، خالی جگہ جہاں کچھ تحریر کیا جائے۔

١ - سَطْروں کو کاٹنا

سطر صحاح

سطر صحاح

سطر صحاح

سطر وار

سطر وار

سطر وار

سطر بند

سطر بند

سطر بند